خسرہ روبیلاہ کا ٹیکہ لگانا کیسا ہے ؟
خسرہ
اور روبیلا جیسی خطرناک بیماری سے دفاع کے
لئے حکومتِ ہند نے who(world health organisation سے منظور شدہ ٹیکہ جس
کا نام ہے۔
Measles
rubella vaccination
9 ماہ سے 15سال تک کے تمام لڑکے
لڑکیوں کے لئے لگوانے کی شروعات حکومت ہند اور ریاستِ حکومت مہاراشٹر کی زیرِ ماتحتی میں ہونے جا رہا
ہے۔
حکومت ہند وستان نے یہ ازم کیا ہے کہ
خسرہ اور روبیلا جیسی مہلک بیماری جس کا کوئ پختہ علاج نہیں ہے۔ 2020 تک ان امراض کا نام بھارت سے مِٹا دیا جائے۔
بھارت
میں خسرہ اور روبیلا اس بیماری میں مبتلا
ہونے والے کی تعداد میں 9 ماہ سے 15 سال
تک کے بچوں کی تعداد ٪95 ہے۔ سالانہ اوسطاً خسرہ
میںمبتلا 5000 معاملات اور روبیلا میں 1 لاکھ معاملات پائے گئے
ہیں۔عالمی سطح پر2016 میں نواسی ّ
ہزار سات سو اسیّ (89780)
بچوں کی موت خسرہ سے واقع ہوئ ہے۔
،خسرہ measles
خسرہ ایک نہایت ہی تیزی سے پھیلنے والی وبائ
بیماری ہے۔
جو کہ ہوا کے ذریعے پھیلتی ہے۔ خسرہ میں مبتلا مریض کے چھینکنے سے،
کھانسنے سے یہ بیماری پھیلتی ہے
علامات :- چہرہ پر اور جسم پر گلابی لال
رنگ کے نشانات آنا ،بخار ، کھانسی،ناک بہنا ،اور آنکھیں لال ہونا
C.R.C.( congenital rubella syndrome ) روبیلا ۔
اسکو
جرمن خسرہ بھی کہتے ہیں ۔ یہ خسرہ کی طرح
پھیلنے والا وائرس ہے جوکہ ہوا کے
ذریعے پھیلتا ہے۔بھارت میں ہر ایک لاکھ بچوں میں 100 سے 150 بچےّ اس اس پرض کا
شکار ہوتے ہیں ۔ بھارت میں سالانہ اوسطاً
ایک لاکھ مریض پائے گئے ہیں ۔
علامات:- جسم پر نشانا ت ، کان کے پیچھے اور
گردن پر سوجن آجانا،یہ روبیلا کے ابتدائ علامات ہیں
اشرات :- حاملہ عورت ابتدائی دنوں میں روبیلا سے متاشر ہوتی ہے تو ہونے والےبچےّ کو C.R.C.( congenital rubella syndrome )
ہو سکتا ہے ۔جوکہ ماںاور
بچےّ دونو کے لئے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ جس کا کوئی پختہ علاج موجود نہیں
۔
بچوّں کی آنکھ کی روشنی کم ہوتی ہے، بہرا
پن آجاتا ہے،ذہنی معزوری ، دل کی بیماری۔
Measles rubella vaccination in Maharashtra
خسرہ –روبیلا کی ٹیکہ کاری مہاراشٹر میں۔۔۔
مندرجہ
بالا دونوں امراض کی جانکاری لینے کے بعد یہ نتیجہ نکلتا
ہے کہ دونوں ہی بیماریاں خطرناک ہیں اور اس سے دفاع کرنا بہت ضروری ہے۔غور طلب بات
یہ کہ ان امراض کا پختہ علاج نہیں
ہے۔اسلئے اس بیماری سے لڑنا ہے تو اس بیماری کو آنے سے پہلے ہی احتیاطی تدابیر
کرنا بہت ضروری ہے ۔یہ حکومت کی ذمہّ داری ہے کہ آنے والی نسلیں ان امراض سے دور
رہیں ۔ اس بنا پر حکومت ہند اور
ریاستی حکومت مہاراشٹر کےزیر احتمام14 نومبر 2018 سے
ریاستی حکومت مہاراشٹر کےزیر احتمام14 نومبر 2018 سے
ٹیکہ کاری کا آغاز کیا جائگا۔ MR-VAC-( Measles rubella vaccination)
ایک
قومی مہیم کے تحط خسرہ اور روبیلا کے تعیں تحفظ دینے کے لئے خسرہ روبیلا کا ٹیکہ آپ کے نزدیکی اسکول اور بیرون روابط مرحلوں میں شروع کیا جایئگا ۔
یہ ضروری ہے کہ اس مہیم کے تحت 9 ماہ سے 15 سال تک کی عمر کے بچوں کو یہ ٹیکہ
لگایا جایئگا۔خواہ پہلے انھیں کا ٹیکہ
لگایا جا چکا ہو۔ mmr/ mr
( مندرجہ بالا معلومات از حکومت ہند وزارت
صحت اور خاندانی بہبود کے مطابق ہے۔)
(ٹیکہ لگوانے سے پہلے ڈاکٹروں سے خسرہ اور روبیلا اس مرض اور ٹیکہ کی مکمل
جانکاری ضرور حاصل کریں )