Bridge Course In Urdu -Class 2 To 8 July
اسّلام وعلیکم ۔۔
امید کرتا ہوں آپ خیریت سے ہونگے، اس کورونا کی وباء کے دوران تعلیمی سلسلہ کافی متاثر ہوا ہے
ہے اور پتہ نہیں کب مدارس کھلیں گے اور مدرسوں کی رونک بڑھیگی۔
میری ایک چھوٹی سی
کوشش سے عمید کرتا ہوں قوم کے نو نہالوں کو فائدہ پہنچ رہا ہوگا ۔روزانہ جو ورک
شیٹ ہمارے تعلیم بلاگ پر دستیاب کیئے جا رہے ہیں
وہ آپ بخوبی استعمال کر رہے ہونگے۔
دعا کا طالب – ارشاد احمد وہنواڑ(گریجیوٹ ٹیچر ضلع پریشد
رتناگری)
سوال:- آپ ورک
شیٹ کا استعمال کس طرح کرتے ہیں؟
ورک شیٹ کی لنک سر پرست کو بھیجتے ہیں۔پی-ڈی-ایف – طلبہ کو بھیجتے ہیں ۔(طلبہ اپنی بیاض میں حل کرتے ہیں)۔
پی-ڈی-ایف – پرنٹ نکال کر طلبہ
سے حل کرواتے ہیں ۔
طلبہ کے ہواٹس اپ گروپ میں ان پی-ڈی-ایف- کو تصویر
(امیج ) میں بدل کر بھیجتے ہیں ( اسکرین شاٹ کے ذریعے)
مندرجہ بالا طریقوں سے آپ اپنے ورک شیٹ کا
استعمال کر سکتے ہیں ۔
ہمارے ٹیلی گرام چینل سے ضرور جڑئیے ، کیوں کہ نہ صرف
روزانہ گھر کام کے اپڈیٹ آپ کو ملتے
رہینگے بلکہ جماعت پنجم ،ہشتم اسکالر شپ کے آن لائن ، آف لائن وسائل مفت
میں دستیاب ہوتے رہینگے اور اس کے علاوہ مختلف امتحانات کے پرچوں کا شمار ہم وقت
ضرور ت کرتے رہتے ہیں۔
جزاک اللہ ۔
सेतू अभ्यासक्रम By Scert Bridge Course 2022 Download Now
Bridge Course In Urdu -Class 2 To 8 July |
online quiz based on bridge course click here
Class 5 Scholarship Study Materials
Class 8 Scholarship Study Materials
Useful Links For You
Urdu monthly homework for download
July (bridge course) homework in Urdu
august (bridge course) homework in Urdu
benefits of bridge course for class 2 to 8th Urdu worksheet/homework for student
- Students Learn About Time Management
- Homework Provides A Measurement Of Students’ Learning For Teachers
- Trains Students To Solve Problems
- Gives Students Another Opportunity To Review Class Material
- Parents Get To See The Content Being Taught In School
- Students Learn To Take Responsibility For Their Part In The Educational Process
- Students Learn To Do Things Even If They Don’t Want To
- Trains Students To Work Independently
- Students Learn To Stay Organized, Act, And Plan
- Deepens Students’ Understanding Of A Subject Matter
The Worksheet Containing The Curriculum Of The Previous Year Of Class II To VIII Will Be Uploaded On Our Site Daily, And The Pre-Preparation Work Sheet Of Class I Will Also Be Uploaded, Must Be Delivered To Your Students.
QUIZ Take Part And Increase Your Knowledge
کویز میں حصہ لیجیے اور اپنے علم میں اضافہ کیجیے۔