اسّلام وعلیکْم ورحمتہ االلہ و برکاتہہ
انشااللہ پنجم اور ہشتم جماعت کے طلباؤں کے لئے آن لائن سکالرشپ موک ٹیسٹ کا آغاز کرنے جا رہا ہوں۔
جسکی نوعیت اس طرح ہوگی۔
ہر اتوار صبح 10 بجے پنجم اور ہشتم کے دونوںپرچوں کا شمار ۔
ہر پرچہ 40 نمبر(20 سوالات ) پر مشتمل ہوگا۔
یہ اسکالرشپ موک ٹیسٹ فروری ماہ تک چلیگی۔
اسکے لئے منصوبہ دیا گیا ہے۔اسی کے بموجب سوالات کی نوعیت ہوگی۔
اسکالرشپ موک ٹیسٹ کے فوائد
اساتزہ بہ آسانی اس ٹیسٹ کی پرنٹ آؤٹ نکال کر اسکول میں پرچہ حل کرا سکتے ہیں۔
جوابات کے لئےآپکو موک ٹیسٹ حل کرنے کےبعد صحیح جوابات دیکھ سکتے ہیں۔
طلباؤںتک اس بلاگ کی لنک شیر کریں تاکہ طلبہ گھر پر بھی اسکی مشق کر سکتے ہیں۔
درج بالا بلاگ کی نیچے مختلف سوشل میڈیاء کے آئکان کے ذریعے بہ آسانی شیر کر سکتے ہیں۔۔
pre-secondary scholarship examination preparation 2020, 8th scholarship test series, class 8 scholarship tutorial, online scholarship test for class 8, middle school scholarship exam 2020, pre-secondary scholarship examination 2020