SCHOLARSHIP class 5th and 8th learning material
click below image for android app
آپ
کےسامنے پیش خدمت ہے جماعت پنجم اور ہشتم
اسکالرشپ امتحان کی تیاری کے لئے
" اسکالرشپ - جماعت پنجم
،ہشتم " ایپلیکیشن ۔
اس ایپ میں مندرجہ ذیل عنوان کے تحت بہت ساری مفید اور کار آمد وسائیل دیے گئے ہیں
۔
" اسکالرشپ - جماعت پنجم ،ہشتم ' ایپ
کی خاصیت :-
٭ جماعت پنجم اور ہشتم کے لئے تدریسی
لوازمات کے مختلف فولڈر۔
demo video
1-ٹیسٹ
ہر
پرچہ 40 نمبر(20 سوالات ) پر مشتمل ہوگا۔
اسکالرشپ
موک ٹیسٹ کے فوائد
٭ اساتزہ
بہ آسانی اس ٹیسٹ کی پرنٹ آؤٹ نکال کر اسکول میں پرچہ حل کرا سکتے ہیں۔
٭ جوابات کے لئےآپکو موک ٹیسٹ حل کرنے کےبعد
صحیح جوابات دیکھ سکتے ہیں۔
٭ طلباؤںتک
اس ایپ کی لنک شیر کریں تاکہ
طلبہ گھر پر بھی اسکی مشق کر سکتے ہیں۔
2-آن لایئن ٹیسٹ؛-
٭
20 سوالات 40 نمبرات کے لئے بنائے گئے آن
لائین ٹیسٹ۔
٭
صرف نام درج کرنا ہے اور 20 منٹ کے وقفہ میں ٹیسٹ حل کرنا ہے۔
٭ٹیسٹ
حل کرنے بعد رزلٹ دیکھ سکتے ہیں ، اور صحیح جوابات کی نشاندہی بھی کر سکتے ہیں۔
٭
کم وقت میں زیادہ فائدہ
3
-امکانی پرچہ ؛-
٭اسکالر
شپ امتحان کی تیاری کے لیے مشالی پرچہ
٭ سابقہ پرچوں کو مد نظر رکھکر پرچہ تیار کئے گئے
ہیں ۔
٭
ضروری ہدایت کے ساتھ تیار کیے گئےہیں ۔
٭ جوابی پرچہ دیا گیا ہے
4-سابقہ پرچہ:-
2017
سے لیکر 2020 تک کے تمام پرچہ اور ان کے جوابی پرچہ آسانی
سے ڈاونلود کر سکتے ہیں۔
پہلی
مرتبہ اتنے وسائیل ایک ہی ایپ میں دستیاب
ہو رہے ہیں ۔ انسٹال ضرور کریں اور زیادہ
سے زیادہ طلبہ اور اساتزہ تک اس ایپ
کی جانکاری ضرور پہنچائیں۔