-->

APJ ABDUL KALAM



 unique quotes from APJ  ABDUL KALAM

APJ ABDUL KALAM 

آن لائن ٹیسٹ کے لئے نیچے دی گئی لنک پر کلک کریں۔



     ڈاکٹر عبد الکلام کا تعلق تمل ناڈو کے ایک متوسط خاندان سے تھا۔ ان کے والد ماہی گیروں کو اپنی کشتی کرائے پر دیا کرتے تھے۔ اگرچہ وہ ان پڑھ تھے، لیکن عبد الکلام کی زندگی پر ان کے والد کے گہرے اثرات ہیں۔ ان کے دیے ہوئے عملی زندگی کے سبق عبد الکلام کے بہت کام آئے۔ غربت کا یہ عالم تھا کہ ابتدائی تعلیم کے دوران بھی عبد الکلام اپنے علاقے میں اخبار تقسیم کیا کرتے تھے۔ انہوں نے مدراس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی سے خلائی سائنس میں گریجویشن کی۔ اور اس کے بعد اس کرافٹ منصوبے پر کام کرنے والے دفاعی تحقیقاتی ادارے کو جوائن کیا جہاں ہندوستان کے پہلے سیٹلائٹ طیارے پر کام ہو رہا تھا۔ اس سیارچہ کی لانچنگ میں ڈاکٹر عبد الکلام کی خدمات سنہری حروف سے لکھنے کے قابل ہیں۔ اس کے علاوہ پروجیکٹ ڈائریکٹر کے طور پر انہوں نے پہلے سیٹلائٹ جہاز ایسیلوا کی لانچنگ میں بھی اہم کردار ادا کیا۔

 

سیاسی زندگی

1974 میں بھارت کا پہلا ایٹم  کا  پندھرا اکتوبر 1931    کو پیدا ہونے والے ڈاکٹر عبد الکلام نے   تجربہ کیا تھا جس کے باعث انہیں ’میزائل مین‘ بھی کہا جاتا ہے۔

عبد الکلام بھارت بھارت   کے تیسرے مسلمان صدر تھے۔ انہیں ملک کے مرکزی اور ریاستی انتخابی حلقوں کے تقریباً پانچ ہزار اراکین نے منتخب کیا۔

وفات    

عبد الکلام 83 برس کی عمر میں،27 جولائی 2015  بروز پیر شیلانگ میں ایک تریب کے دوران سابق بھارتی صدر    اچانک دل کا دورہ پڑا جس سے وہ وہیں گر پڑے اور انہیں انتہائی تشویشناک حالت میں فوری طور پر اسپتال منتقل 

کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکے اور دم توڑ دیا۔



٭اے پی جے عبدالکلام کی مندرجہ بالا تصویر پر  کوئی مالکانہ حق کا داوہ نہیں کیا گیا ہے۔


irshad vanwad

I'm a teacher by profession and blogging is my hobby, I create eLearning content for learner students in Maharashtra. facebook

Post a Comment (0)
Previous Post Next Post