final answer key of class 5 and 8 scholarship exam 2021 URDU
کلاس 5 اور 8 اسکالرشپ امتحان 2021 کی حتمی جواب کلید
مورخہ 12 اگست 2021 کو ہو چکی اسکالر شپ امتحان جماعت پنجم اور ہشتم کی جوابی پرچہ منظرعام پر آچکا ہے۔
ذیل میں جماعت پنجم اور ہشتم کی جوابی کلید دی گئی ہے۔
اس سے قبل 24 اگست کو عارضہ جوابی پرچہ مہاراشٹر راجیہ پریکشا پریشد پونی کی ویب سائٹ پر اپلوڈ کیا گیا تھا ۔جس کے لیے 2 ستمبر تک کا وقت دیا گیا تھا ۔جس کے بعد کوئی بھی اعتراضات کو درج نہیں کیا گیا ۔
اسی جوابی کلد (پرچہ) کی بنیاد پر رزلٹ کا اعلان ہوگا ۔
آخری جوابی کلید(پرچہ)2021
جماعت پنجم
{getButton} $text={پیپر اوّل} $icon={download}
{getButton} $text={پیپر دوّم} $icon={download}
جماعت ہشتم
{getButton} $text={پیپر اوّل} $icon={download}
On 12th August 2021, Ho Scholar Night Exam Class and VIII answer scene on the public scene. The answer key of class V and VIII is given. Earlier on August 24, a provisional reply sheet was uploaded on the website of Maharashtra Rajya pariksha Parishad pune. Announcement of results on the basis of the same answer sheet.