class 6 monthly and daily planning in Urdu 2022
{tocify} $title={Table of Contents}
بہت ہی مسّرت کے ساتھ یہ بتانا چاہتا ہوں کہ جماعت ششم کی سالانہ منصوبہ بندی ہم نے اپنے تعلیمی بلاگ اردو کلاس روم پر اپلوڈ کی ہوئی ہے۔
اس کے بعد ماہانا اور یومیہ منصوبہ بندی کی تیاری جاری ہے ۔جماعت اوّل سے ہفتم کی ماہانا /یومیہ منصوبہ بندی کی کوشش رہیگی لیکن اسمیں کافی وقت درکار ہے اس لیے ہم آنے والے ماہ کی منصوبہ بندی اس ماہ میں اپلوڈ کرنے کی کوشش کرینگے۔انشا اللہ
آپکے قیمتی سجھاؤ کا خیر مقدم رہیگا۔
ہمارے ٹیلی گرام چینل سے جڑئیے اور نئی معلومات اور تعلیمی وسائل موصول کیجیے۔
asslamu Alekum sir
ReplyDeleteplease upload MANSUBA BANDI for Class 1st to 5th urdu Medium as earlier. thanks a lot.