اس ویڈیو میں ہم تعلیمی نفسیات اور بچوں کی نشوونما کے اہم مراحل کو آسان اور جامع انداز میں سمجھائیں گے۔ یہ لیکچر خاص طور پر MAHA TET Paper 1 اور Paper 2 کے امیدواروں کے لیے تیار کیا گیا ہے۔
📚 اس ویڈیو میں شامل اہم موضوعات:
✔ نشوونما کے مراحل (جسمانی، ذہنی، جذباتی، سماجی)
✔ تعلیمی نفسیات کا تعارف
✔ Pedagogy کے اہم نکات
✔ MCQs کی تیاری کے لیے اہم سوالات
| Sr No | Topic | Link |
|---|---|---|
| 1 | Free Notes | Download |
| 2 | Free Quiz | Attempt Quiz |
🎯 یہ ویڈیو کیوں ضروری ہے؟
👉 TET امتحان کے لیے انتہائی اہم topic
👉 آسان زبان میں مکمل وضاحت
👉 Free Notes اور MCQs دستیاب
📥 مزید سیکھنے کے لیے وزٹ کریں:
🌐 urduclassroom.com
![]() |
| نشوونما کے مراحل اور تعلیمی نفسیات کا مکمل خاکہ | MAHA TET Paper 1 & 2 | Pedagogy Urdu Medium |
