سوشل لرننگ تھیوری –albert bandura البرٹ بینڈورا | مہا ٹی ای ٹی پیڈاگوجی | مشاہدے کے ذریعے سیکھنا آسان زبان میں
اس ویڈیو میں سوشل لرننگ تھیوری (سماجی سیکھنے کا نظریہ) – البرٹ بینڈورا کے تصور کو نہایت آسان زبان میں سمجھایا گیا ہے۔ مشاہدہ، نقل (Imitation)، ماڈلنگ اور تقویت (Reinforcement) کا مطالعہ مہا ٹی ای ٹی پیڈاگوجی کے لیے بہت اہم ہے۔ 👉 اس ویڈیو میں آپ کو گزشتہ سالوں کے سوالات (PYQ) وضاحت کے ساتھ ملیں گے 👉 مفت نوٹس ڈاؤنلوڈ کی سہولت 👉 مفت MCQs – لامحدود کوشش
| Topic | Link |
|---|---|
| Free Notes | Download |
| Free Quiz | Click Here |