Erik Erikson Theory مکمل وضاحت | CDP Pedagogy | Maha TET 2026 | Free Notes + MCQs
Erik Erikson Theory (نفسیاتی ترقی کا نظریہ) Maha TET 2026 کے CDP (Child Development & Pedagogy) سبجیکٹ کے لیے انتہائی اہم ٹاپک ہے۔ اس ویڈیو میں ہم Erik Erikson کے 8 مراحل کو آسان اردو زبان میں مکمل وضاحت کے ساتھ سمجھیں گے۔
یہ ویڈیو خاص طور پر Maha TET، CTET اور دیگر ٹیچنگ امتحانات کی تیاری کرنے والے طلبہ کے لیے مفید ہے۔ اس میں آپ کو ملیں گے:
✔ Erikson Theory کی مکمل وضاحت
✔ ہر مرحلے کی تعریف اور مثال
✔ Exam Oriented MCQs (with explanation)
✔ Free Notes
👉 Website: IRSHADVANWAD.COM
اگر آپ Maha TET 2026 کی تیاری کر رہے ہیں تو یہ ویڈیو ضرور دیکھیں اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔
download menu
| Topic | Link |
|---|---|
| Free Notes | Download |
| Free Quiz | Click Here |