mahola ka tawazan |ماحول کا توازن (EVS) | MAHA TET Paper 1 | MCQs + فری نوٹس
اس ویڈیو میں ہم MAHA TET Paper 1 کے اہم مضمون ماحول کا توازن (Environmental Balance) کو آسان اور جامع انداز میں سیکھیں گے۔
📚 اس ویڈیو میں شامل: ✔ ماحول کا توازن کیا ہے؟ (Definition) ✔ اہم مثالیں اور وضاحت ✔ MCQs (حل کے ساتھ) ✔ امتحان کے لیے اہم نکات ✔ فری نوٹس اور پریکٹس مواد یہ ویڈیو خاص طور پر MAHA TET، CTET، اور دیگر ٹیچنگ امتحانات کی تیاری کرنے والے طلبہ کے لیے بہت مفید ہے۔ 🌐 مزید فری نوٹس اور کوئز کے لیے وزٹ کریں: 👉 IRSHADVANWAD.COM 📢 ویڈیو پسند آئے تو Like 👍 کریں، Share کریں اور Channel کو Subscribe کرنا نہ بھولیں۔
| Topic | Link |
|---|---|
| Free Notes | Download |
| Free Quiz | Click Here |