😱 بابر سے اورنگزیب تک اصل سچائی! | مغل بادشاہ یا ظالم حکمران؟ | MAHA TET 2026 Special
MAHA TET 2026 کے لیے تاریخ کا نہایت اہم لیکچر 🔥 اس ویڈیو میں ہم مغل بادشاہوں کی حکومت، ان کی اچھی اور بری پالیسیاں، عوام پر اثرات، مذہبی رویہ، تعلیم، فن تعمیر اور امتحان میں پوچھے جانے والے اہم MCQs کو آسان اردو زبان میں سمجھیں گے۔ یہ ویڈیو Paper 1 اور Paper 2 دونوں امیدواروں کے لیے بہت اہم ہے۔ 📚 اس ویڈیو میں کیا سیکھیں گے؟ ✔ مغل سلطنت کا تعارف ✔ بابر، اکبر، شاہجہاں، اورنگزیب کی خصوصیات ✔ کیا مغل حکمران ظالم تھے؟ ✔ امتحانی نقطۂ نظر سے اہم نکات ✔ Reasoning Based MCQs ✔ Free Notes ✔ Free Quiz Preparation
| Topic | Link |
|---|---|
| Free Notes | Download |
| Free Quiz | Click Here |