-->

Class five Home Work In Urdu For May 2021

Class five Home Work In Urdu For May 2021


 Class five Home Work In Urdu For May 2021

جماعت پنجم

ماہِ -مئی       2021

جماعت اوّل تا ہفتم            کے روزانہ مشقی کتابچہ

انشااللہ روزانہ جماعت اوّل تا ہفتم جماعت کے لیے مشقی کتابچہ ارسال کیا جائیگا۔ کویڈ -19 کے اس ناگزیر حالات میں طلبہ کا بے حد  نقصان ہو ا ہے اور ہو رہا ہے ۔ ہماری یہ کوشش رہی ہے کہ طلبہ کا کم سے سے کم نقصان ہو ۔ اسی بنا پر ہم نے کچھ مشقی کتابچہ بنانے کی کوشش کی تھی جن میں ۔۔

1)دیوالی گھر کام ( جماعت پنجم تا ہفتم)

2) دسمبر گھر کام ( جماعت اوّل تا ہفتم )

3) جنوری گھر کام ( جماعت اوّل تا ہفتم )            آن لائن ٹیسٹ کے ساتھ

4)فروری گھر کام ( جماعت اوّل تا ہفتم)              آن لائن ٹیسٹ کے ساتھ۔

5)مارچ گھر کام ( جماعت اوّل تا ہفتم )              صرف دن پر مشتمل گھر کام

۔۔۔شامل تھے ۔

الحمدللہ مہاراشٹر کے ہزاروں طلبہ اس سے مستفید ہوئے ہیں ۔اس  بہت سارے اساتزہ  اکرام  کے ذریعے ہمّت افزای کے کال آئے ۔

بہت خوشی ہوتی  ہے جب آپ کوئی کام کرتے ہو اور اس سے میرے اردو زبان کے طلبہ کو فائدہ پہنچتا ہے۔

اسی طرز پر ماہِ مئی 2021  کے گھر کام آپ تک پہنچانے  کی پوری پوری کوشش رہیگی ۔

امید کرتا ہوں اس سے طلبہ کا بھرپور فائدہ ہوگا۔


 Class five Home Work In Urdu For May 2021

جماعت -پنجم

گھر  کام

مورخہ

ڈاؤنلوڈ کیجیے

ا -مئی

ڈاؤنلوڈ کیجیے

2-مئی

ڈاؤنلوڈ کیجیے

3-مئی

ڈاؤنلوڈ کیجیے

4-مئی

ڈاؤنلوڈ کیجیے

5-مئی

 


Scholarship papers (2017 to 2020) with answer sheet download now  

 

گھر  کام

مورخہ

ڈاؤنلوڈ کیجیے

6-مئی

ڈاؤنلوڈ کیجیے

7-مئی

ڈاؤنلوڈ کیجیے

8-مئی

ڈاؤنلوڈ کیجیے

9-مئی

ڈاؤنلوڈ کیجیے

10-مئی

 


Scholarship model papers Urdu 5th

 

گھر  کام

مورخہ

ڈاؤنلوڈ کیجیے

11-مئی

ڈاؤنلوڈ کیجیے

12-مئی

ڈاؤنلوڈ کیجیے

13-مئی

ڈاؤنلوڈ کیجیے

14-مئی

ڈاؤنلوڈ کیجیے

15-مئی

 


Scholarship model papers Urdu class 8th 

 

گھر  کام

مورخہ

ڈاؤنلوڈ کیجیے

16-مئی

ڈاؤنلوڈ کیجیے

17-مئی

ڈاؤنلوڈ کیجیے

18-مئی

ڈاؤنلوڈ کیجیے

19-مئی

ڈاؤنلوڈ کیجیے

20-مئی

 

 

 

گھر  کام

مورخہ

ڈاؤنلوڈ کیجیے

ا 2-مئی

ڈاؤنلوڈ کیجیے

22-مئی

ڈاؤنلوڈ کیجیے

23-مئی

ڈاؤنلوڈ کیجیے

24-مئی

ڈاؤنلوڈ کیجیے

25-مئی

 

 

 

آن لائن کوئز میں شرکت کریں

گھر  کام

مورخہ

ڈاؤنلوڈ کیجیے

26 -مئی

ڈاؤنلوڈ کیجیے

27-مئی

ڈاؤنلوڈ کیجیے

28-مئی

ڈاؤنلوڈ کیجیے

29-مئی

ڈاؤنلوڈ کیجیے

30-مئی

 

How to create blog and earn money our Marathi website

 

Class five worksheet for may 2021 in Urdu, class five worksheet in Urdu, class five mashaki kitab, class five Urdu homework, class five Urdu home work for May 2021 ,may 2021 home work in Urdu language ,

 

امید کرتا ہوں آپ کو اس تعلیمی بلاگ کی معلومات مفید لگی ہوگی ۔ آپ کے قیمتی کمینٹ ضرور کیجیئے ، غلطیاں ہوئی ہوں تو اصلا ح ضرور کیجیئے اور کمینٹ ضرور کیجیے،۔

اپنے قیمتی رائے ضرور لکھئے۔

فقظ دعا کا طالب

ارشاد احمد وہنواڑ

 معلم -ضلع پریشد رتناگری( مہاراشٹر)


Post a Comment (0)