unit test 1 exam papers for Urdu and semi english class 5 new 2024 |
unit test 1 exam papers for Urdu and semi english class 5 new 2024
یونٹ ٹیسٹ-1/جزوی جانچ نمبر -1/اوپن بک ٹیسٹ -1
جماعت پنجم(اردو اور سیمی انگلش کے تمام پرچے اور امکانی جوابات کے ساتھ)
سابقہ سال کی طرح اس سال بھی ہم نےایک چھوٹی سی کوشش کی ہے کہ یونٹ ٹیسٹ-1/جزوی جانچ نمبر
-1/اوپن بک ٹیسٹ -1 کے مثالی پرچوں کی تشکیل کی جائے ۔
اسی بنا پر اس سال ہم نے ان پرچوں میں کچھ ترمیمات اور اضافی پرچوں کا شمار کیا گیا ہے وہ درج ذیل ہیں۔
1)سال2024 کے لیے پرچے تیار کیے گئے ہیں۔
ایک صفحہ پر مشتمل سوالیہ پرچہ( کاغذ اور پیسہ کی بچت)
2) جماعت اوّل نئے نصاب کی بنیاد پر پرچوں کی تشکیل کی گئی ہے۔
3)جماعت ہشتم کے پرچوں کا شمار کیا گیا ہے۔(سابقہ سال شمار نہیں کیا تھا)
4) جماعت اوّل سے ہشتم کے اردو زبان کے پرچوں کے ساتھ سیمی انگلش کے پرچوں کا بھی شمار کیا گیا ہے۔
5) ہر جماعت کے تمام پرچوں کی علیحدہ علیحدہ پرچے اور اکٹھا پرچوں کی پی ڈی ایف دستیاب کی گئی ہیں۔
6)تمام پرچوں کے امکانی جوابات کا شمار بھی کیا گیا ہے ۔ جو کہ یو ٹیوب ویڈیو کی شکل میں ہونگے،
(ہمارے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائی ضرور کیجیے ۔ یوٹیوب چینل کی لنک ۔)