1 )
گوَر کو
اردو میں کیا کہتے ہیں ؟
خسرہ 2) چیچک 3) سردی 4) سواین
فلو 1)
2) خسرہ کیسی
بیماری ہے ؟
1) ہوا سےپھیلنے
والی 2) وبائ
بیماری 3)
متعدی بیماری 4) تینوں بھی صحیح ہیں ۔
3) بھارت میں
خسرہ کی وجہ سے بیمار ہونے والے مریضوں میں
٪95 مقدار ------ سال سے کم عمر والے بچوں کی ہے ۔
1) 7 سال سے کم
2) 10 سال سے کم 3)
15 سال سے کم 4) 2
سال سے کم
4) عالمی سطح
پر کتنے بچے سالا نہ اس مرض سے موت کا
شکار ہوتے ہیں ؟
1) 100 2) 1000 3)
132200 4)
1322000
5) 2014 کے
تخمینہ کے مطابق خسرہ کی وجہ سے مرنے والے بچوّں
کا -------حصہّ بھارت کے بچوں کا ہوتا ہے۔
1) 3/1 2) 4/ 1 3) 3/ 2 4 )
4/1
6) روبیلا
وائرس کس نام سے جانا جاتا ہے ؟
1) امریکن وائرس
2) افریکن وائرس 3) جرمن
وائرس 4) ان
میں سے کوئ نہیں
7) بھارت میں
ہر ایک لاکھ بچےّ میں ----- سے ------
روبیلا مرض کے شکار ہوتے ہیں ۔
1) 1000 سے 1500
2) 100 سے 150 3) 50
سے 100 4) 500 سے 1000
8) گوَر اور
روبیلا کیسے پھیلتا ہے؟
1) ہسنے سے 2) کھانسنے سے 3 )
رونے سے 4) کھیلنے سے
9) کیا
خسرہ کا پختا کوئ علاج ہے ؟
1) ہاں 2)
نہیں 3) کہہ
نہیں سکتے 4) ان میں سے نہیں
10) کیا روبیلا وائرس سے متاشر حاملہ عورت کے بچے
پر اشر ہوگا ؟
1) ہاں 2) نہیں
3 ) کہہ نہیں سکتے 4)
ان میں سے نہیں
11) خسرہ اور
روبیلا کے لئے الگ الگ ٹیکے دئے جائنگے ؟
1) ہاں
2) نہیں
3) کہہ نہیں سکتے 4 ) ان میں سے نہیں
12) روبیلا ایک متعدی مرض ہے جوکہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے ذریعے پھیلتا ہے ۔
1) جراشم 2)
پوٹاشیئم 3) سوڈیئم 4
) کاربن
13)گوَر (
خسرہ ) کی وجہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وائرس ہے۔
1)
پیرامیکزو وائرس 2 ) پیرامیشیم وائرس 3 ) پیرامیٹر وایرس 4) ان میں سے کوی نہیں
14) گوَر ، روبیلا کا ٹیکہ کن عمر کے بچوّں کو دیا جائیگا ؟
1) 10 سال سے 15
سال 2) 10 مہینے سے 15 مہینے
3) 9 مہینے سے 15 مہینے 4) 9
مہینے سے 15 سال
15) گوَر ، روبیلا کا ٹیکہ کن کے زریعہ دیا جائیگا ؟
1) استاد 2)
انجینیر 3 ) ڈاکٹر
4) وکیل
جوابات
13 :- 1
|
10 :- 1
|
7 :- 2
|
4 :ـ 3
|
1:- 1
|
14 :- 4
|
11 :- 2
|
8 :- 2
|
5:- 1
|
2 :- 4
|
15 :- 3
|
12 :- 1
|
9 :- 2
|
6 :- 3
|
3:- 3
|