-->

educational calendar for Urdu medium ( December 2020 to April 2021)

 

educational calendar for Urdu medium

 ( December 2020 to April 2021)

from SCERT ,PUNE(State Council of Educational Research and Training


    اساتذہ کے لئے ہدایات

    ٭ تمام اساتذہ اس تعلیمی کیلنڈر کو اپنے طلبہ تک پہنچائیں ۔

    ٭ اس تعلیمی کیلنڈر پر عمل درآمد کرنے سے پہلے اساتذہ اس کو استعمال کرنے والے تمام طلباء ہوا ،سرپرستوں سے فون کال، ویڈیو کال ،گروپ کال، کانفرنس کال کے ذریعے اس سے متعلق ان کی رہنمائی کریں گے۔

     ٭ ابتدا میں اساتذہ طلباء سے غیر رسمی گفتگو کریں جس میں طلباء کے خاندان حالیہ حالات میں ان کے روزمرہ کے معمولات ان کی جانب سے نبھائی جانے والی ذمہ داری  گھر کے بزرگ افراد کی صحت ان تمام امور کے متعلق ان کی رائے کے حوالے سے گفتگو کریں تاکہ استاد اور طلبہ کا تعلق مضبوط سے مضبوط ترین ہو۔

     ٭ تدریس کے دوران تدریسی کتاب کس طرح استعمال کی جائے اس کے حوالے سے مکمل معلومات حاصل کریں ۔

    ٭ ہر سبق کا ای -مواد دیکھنے سے پہلے اور دیکھنے کے بعد کیا کرنا ہے اس کے متعلق طلباء کو بتایا جائے ۔

    ٭اسی طرح سبق کے ای مواد سے منسلک سرگرمیوں اور مشق کے حوالے سے طلباء سے گفتگو کریں کریں۔

    calendar 

    1)Class one educational calendar ( URDU)

    DOWNLOAD

    2)Class two educational calendar ( URDU)

    DOWNLOAD

    3)Class three educational calendar ( URDU)

    DOWNLOAD

    4)Class four educational calendar ( URDU)

    DOWNLOAD

    5)Class five educational calendar ( URDU)

    DOWNLOAD

    6)Class six educational calendar ( URDU)

    DOWNLOAD

    7)Class seven educational calendar ( URDU)

    DOWNLOAD

    8)Class eight educational calendar ( URDU)

    DOWNLOAD

    9)Class nine educational calendar ( URDU)

    DOWNLOAD

    10)Class ten educational calendar ( URDU)

    DOWNLOAD

     

    تعلیمی کلینڈر استعمال کرنے کے لحاظ سے طلبہ اور سرپرستوں کے لئے کچھ اہم ہدایات

    ٭ اس تعلیمی کیلنڈر یعنی کے اسباب پر مبنی منصوبہ بندی کا مقصد طلباء کو تدریس کی سہولت بنانا ہے ہے اس کا استعمال انہیں درسی کتب کے ذریعے کریں ۔

    ٭ئی مواد دیکھنے سے پہلے ایک بار درسی کتاب میں متعلقہ سبق کا مطالعہ کریں اسی کے مطابق کی مواد دیکھ کر درسی عنوان دوبارہ پڑھی اس ترکیب پر عمل کرنا زیادہ مفید ثابت ہوگا۔

    ٭ہر دن ہر مضمون کی پڑھنے کی عادت ڈالیں۔

    ٭ ی- مواد کا استعمال گھرکے بڑوں کے زیر نگرانی میں ہی استعمال کریں

    ٭ ی-موادمسلسل نہ دیکھتے ہوئے ہر مضمون کی پڑھائی کے اختتام پر کچھ دیر آرام کریں موبائل یا الیکٹرانک آلات کچھ دیر کے لئے دور رکھیں۔


    irshad vanwad

    I'm a teacher by profession and blogging is my hobby, I create eLearning content for learner students in Maharashtra. facebook

    إرسال تعليق (0)
    أحدث أقدم