-->

FIRST STEP a unique educational program from zp Ratnagiri ( Urdu medium)

FIRST STEP  a unique educational program from zp Ratnagiri ( Urdu medium)

 

FIRST STEP a unique educational program from zp Ratnagiri 

پہلا قدم

“First step”

पहिले पाऊल


ء2021-2022    میں جماعت اوّل میں داخل ہونے والے طلبہ اور  2020-21 میں جماعت اولّ میں داخل طلبہ  اور جماعت دوّم کے طلبہ کے لئے سرگرمی ۔

تصوّر،

محترمہ ،ڈاکٹر اندو رانی جاکھڑ ( چیف ایگزیکیٹو آفسر۔ضلع پریشد رتناگری -مہاراشٹر)

اور پرتھم ایجوکیشن فاؤنڈیشن ،  مہاراشٹر


نشا دیوی بنڈگر  ( تعلیمی افسر ، ضلع پریشد رتناگری)

     

    سرگرمی  کا مقصد

     یہ یقینی بنانا ہے کہ اسکول کی زندگی کا پہلا قدم بچوں کے لئے توانائی سے بھر پور اور تیار رہنا ہے۔

     بچوں میں ان کے اسکول سے محبت اور فطری طور پر تعلیم حاصل کرنا ہے۔

    بچوں پر پوشیدہ دباؤ پر قابو پانا۔

    اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے سرپرست کی حوصلہ افزائی کرنا۔

    بچے اور والدہ دونوں کے اعتماد کو پروان چڑھانا۔

    بچوں کو اپنا نام ، پتہ ، اور اطراف کے ماحول کے بارے میں بولنا سکھانا۔

    بچوں کو حروف  اور نمبرات کی شناخت کرانا ، جسکی بدولت س جماعت اوّل میں داخلہ میں آسانی  ہوگی۔

    طلباء کی جسمانی اور ذہنی انضمام

    بچوں کے عمومی علم میں اضافہ کرنا ،اپنے ماحول میں ہو رہے بدلاؤ کو سمجھنے کی تفیم دینا۔

    بچوں کے عمومی علم میں اضافہ کرنا۔

    اپنے آس پاس ہونے والے واقعات پر گہری نظر ڈالنا۔

    ضلع پریشد کے اسکولوں میں طلبی تعداد کو بڑھانا۔

    سرگرمیاں

    پہلا ہفتہ( 15 اپریل تا 22 اپریل)

     

    پہلا ہفتہ

    اندراج ، وزن ، اونچائی ناپنا،خود کا تعارف اور اپنے خاندان کا تعرف کرنا۔خود اعتمادی پیدا کرانا

    -


     

    دوسرا ہفتہ(22 اپریل تا 29 اپریل)

     

    دوسراہفتہ

    روزمرہ استعمال ہونے والی چیزوں کے نام اور ان کااستعمال ،چھوٹا بڑا ،موازنہ، رنگوں کی پہچان


     

    تیسرا ہفتہ(29 اپریل تا 5 مئی)

     

    تیسرا ہفتہ

    سادہ اچھل کود اور رسی کود تال پیدا کرنا،کھیل /عملی سرگرمی میں حصہ لینا،تصاویر پہچاننا۔


     

    چوتھا ہفتہ ( 5 مئی تا 12 مئی)

     

    چوتھا ہفتہ

    گیند /رنگ مناسب جگہ پھینکنا ۔ کاغذ کی ناؤ وغیرہ بنانا۔صفائی سلیقہ مندی، تصویر کے متعلق مناسب معلومات بولنا۔

     

    پانچواں ہفتہ (12 مئی تا 19 مئی)

     

    پانچوں ہفتہ

    ہندسی اشکال میں رنگ بھرنا۔بے خوف اور بے باکی سے بولنا،جسامت اور بناؤٹ پہچاننا ،دی ہوئی چیزوں کو مناسب ترتیب لگانا۔


     

    چھٹا ہفتہ( 19 مئی تا 26 مئی)

     

    چھٹاّ ہفتہ

    ایک سے دس تک ہندسوں کی پہچان،حروف پہچاننا،بے خوف کھڑے ہو کر بولنا۔

    Online test

     

    ساتواں ہفتہ ( 26 مئی تا 2 جون)

     

    ساتواں ہفتہ

    رنگوں کا میل ، ذائقہ معوم کرنا، حسی اعضا کے نام اور احساس کی معلومات دینا۔دی ہوئی چیزوں کی خواص کے مطابق جوڑی لگانا۔

    -


     

    آٹھواں ہفتہ( 2 جون تا 9 جون)

     

    آٹھواں ہفتہ

    سنی ہوئی کہانی بتاتا، انگلیوں کی مدد سے جمع تفریق کا زبانی عمل کرنا۔

    Pdf click here

    Online test

     

    نواّں ہفتہ( 9 جون تا 15 جون)

     

    پہلا ہفتہ

    سرگرمی کے کامیابی کا جانچ و تصدیق کرنا۔

    Pdf click here

    Online test

     

    ضروری بات 

    مندرجہ بالا پی ڈی ایف اور آن لائن ٹیسٹ اساتزہ اور سرپست تک ضرور پہنچائیں۔

    درج بالا وسائل صرف ایک وسیلہ ہیں ، آپ اس سے بہتر عملی طور پر کر ستکے ہیں ۔ میرا مقصد اس سرگرمی کو بہ آسانی سرپرت تک پہنچانا ہے۔ ان پی ڈی ایف کی مدد سے والدین کو رہبری  ہوگی جس سے تمام سرگرمیاں بہ آسانی سمجھ سکینگے اور اپنے بچوں  کو  عمل پیرا کرینگے۔

    irshad vanwad

    I'm a teacher by profession and blogging is my hobby, I create eLearning content for learner students in Maharashtra. facebook

    4 Comments

    1. Great job sir
      Allah aap ki koshishon ko kamyab kare.

      ReplyDelete
    2. Great work Irshad sir
      Allah pak is ka bhetarin ajar ata kare.
      Aameen

      Aleem Karbelkar sakharinate urdu school

      ReplyDelete
      Replies
      1. bahot bahot shukriya sir, aapki dua mere sath hamesha bani rahe sir. aammen

        Delete
    Post a Comment
    Previous Post Next Post