آزادی کے 75 وی سالگرہ کے موقعہ حکومت کی جانب سے 13 سے 15 اگست2022 تک ہر گھر ترنگا اس تحریق منانے کا اعلان کیا گیا ہے ۔
جس کے تحت آپ اپنے گھر کی چھت پر بھارت کا ترنگا پرچم لہرا سکتے ہیں ۔ اور یہ ترنگا پرچم آپ اپنے گاؤں کے گرام پنچایت/نگر پالیکا سے حاصل کر سکتے ہیں ۔(پلاسٹک کے پرچم لگانا غیر قانونی ہے) ۔
یہ تحریق ان تمام افراد کو خراج عقیدت ہے جنھوں نے ہندوستان کی آزادی کے لیے اپنی زندگی قربان کر دی۔
حکومت کی ویبسائٹ پر موجود نقشہ میں پرچم لہرائیے اور حکومت کی جانب سے سند حاصل کیجیئے۔
یہ کس طرح کرینگے ۔۔۔جانئیے۔۔
Here you can pin a virtual flag at your location to mark your contribution.
my certificate
participate in tiranga quiz in urdu
world of quotes
Sleep Quotes, Gandhi’s Quotes, Good Morning quotes, love quotes finance quotes, Inspirational quotes, life quotes, 20 Motivational Quotes, health quotes, top 10 healthiest cereals, sunset quotes, Depression Quotes, good morning, happiness-quote, friendship quotes, quotes about peace, good night, start your day with a smile, wisdom of APG Abdul kalam,