-->

har ghar tiranga pin a flag and get certificate from gov

har ghar tiranga pin a flag and get certificate from gov


Get featured on gov website by pinning a flag in Hotspot Location

آزادی کے 75 وی سالگرہ کے موقعہ حکومت کی جانب سے 13 سے 15 اگست2022 تک ہر گھر ترنگا اس تحریق منانے کا اعلان کیا گیا  ہے ۔
جس کے تحت آپ اپنے گھر کی چھت پر بھارت کا ترنگا پرچم لہرا سکتے ہیں ۔ اور یہ ترنگا پرچم آپ اپنے گاؤں کے گرام پنچایت/نگر پالیکا  سے حاصل کر سکتے ہیں ۔(پلاسٹک کے پرچم لگانا غیر قانونی ہے) ۔
یہ تحریق ان تمام افراد کو خراج عقیدت ہے جنھوں نے ہندوستان کی آزادی کے لیے اپنی زندگی قربان کر دی۔
حکومت کی ویبسائٹ پر موجود نقشہ میں پرچم لہرائیے اور حکومت کی جانب سے سند حاصل کیجیئے۔


یہ کس طرح کرینگے ۔۔۔جانئیے۔۔


Here you can pin a virtual flag at your location to mark your contribution.







my certificate



participate in tiranga quiz in urdu


independence day Shayari in Urdu






irshad vanwad

I'm a teacher by profession and blogging is my hobby, I create eLearning content for learner students in Maharashtra. facebook

إرسال تعليق (0)
أحدث أقدم