-->

download class 7 second semester 2024 exam papers in urdu language

download class 7 second semester 2024 exam papers in urdu language 

کلاس 7 سیکنڈ سمسٹر 2024 کے امتحانی پرچے اردو زبان میں ڈاؤن لوڈ کریں۔

download class 1 second semester 2024 exam papers in urdu language
download class 7 second semester 2024 exam papers in urdu language 


سال  رواں 2023-24 کے آخری ایّام میں میقات دوّم کی قدرپیمائی لی جانا مطلوب ہے اِسی بنا پر ہماری ویبسائٹ ارشادوہنواڑ۔کوم پر دستیاب کی جارہی ہیں۔ ہماری کوشش ہے کہ جماعت اوّل تا  ہفتم کے تمام زبانی اور تحریری پرچوں کا شمار  کیا جائے، ساتھ ہی  قدر پیمائی کے تمام اندراجی خاکہ، لفظی اندراجات  اور بالخصوص تمام پرچوں کے مثالی جوابی پرچے بھی دستیاب کیے گئے ہیں۔

تمام اردو مدارس تک میعاری پرچوں کی مفت فراہمی ہمارا  مقصد ہے۔ امید  کرتے ہیں کہ  قدرپیمائی کے یہ تمام وسائل آپ کو فائیدہ مند ثابت ہوں گے۔

نوٹ؛ سال  2023-24 ،میقات دوّم  کے  سوّم تا ہشتم کے اردو، ریاضی،انگریزی اور سائنس کے پرچے حکومت کی جانب سے دستیاب ہونے والے ہیں۔

 


تما م اپڈیٹس کے آپ ہمارے وہاٹس اپ گروپ سے جڑ سکتے ہیں۔ (اردو کلاس روم  وہاٹس اپ گروپ)

urdu classroom whatsapp channel 

Download papers


لفظی اندراجات جوابی پرچے زبانی پرچے تحریری پرچے مضمون
ڈاؤنلوڈ ڈاؤنلوڈ ڈاؤنلوڈ ڈاؤنلوڈ اردو
- ڈاؤنلوڈ ڈاؤنلوڈ ڈاؤنلوڈ ریاضی
- - - - ریاضی(سیمی)
- ڈاؤنلوڈ ڈاؤنلوڈ ڈاؤنلوڈ انگریزی
- ڈاؤنلوڈ ڈاؤنلوڈ ڈاؤنلوڈ سائنس
- ڈاؤنلوڈ ڈاؤنلوڈ ڈاؤنلوڈ سماجی علوم
- ڈاؤنلوڈ ڈاؤنلوڈ ڈاؤنلوڈ ہندی-مراٹھی
- - - - سائنس-سیمی


دیگر جماعت کے پرچے یہاں سے ڈاؤنلوڈ کیجیے
جماعت اوّل
جماعت دوّم
جماعت سوّم
جماعت چہارم
جماعت پنجم
جماعت ششم
جماعت ہفتم

مندرجہ بالا تمام پرچے آموزشی ماحصل کی بنیاد پر تیار کیے گئے ہیں۔ سنہ 2018 سے ارشادوہنواڑ  اس ویب سائٹ پر ہم  قدرپیمائی کے تمام پرچوں کا شمار کرتے آ رہے ہیں اور ماشاء اللہ مہاراشٹر کے  ہزاروں اساتذہ  ان پرچوں سے فیض یاب ہو چکے ہیں۔


In the last days of the current year 2023-24, it is required to take the valuation of Miqat Dum(second semester exam 2024), therefore, it is being made available on our website irshadwahnawad.com. We have tried to provide all the oral and written papers of class I to VII, along with all the scoring charts, word entries and especially the model answer sheets of all the papers have also been made available.

It is our aim to provide free standardized papers to all Urdu schools. Hope you find all these valuation resources useful.

note; In the year 2023-24, the papers of Urdu, Mathematics, English and Science of the third to the eighth of the second term are going to be made available by the government.


جماعت اوّل میقات دوّم کے تمام زبانی  پرچے،تحریری پرچے، لفظی اندراجات، اور جوابی پرچے

جماعت دوّم  میقات دوّم کے تمام زبانی  پرچے،تحریری پرچے، لفظی اندراجات، اور جوابی پرچے

جماعت سوّم  میقات دوّم کے تمام زبانی  پرچے،تحریری پرچے، لفظی اندراجات، اور جوابی پرچے

جماعت چہارم  میقات دوّم کے تمام زبانی  پرچے،تحریری پرچے، لفظی اندراجات، اور جوابی پرچے

جماعت پنجم میقات دوّم کے تمام زبانی  پرچے،تحریری پرچے، لفظی اندراجات، اور جوابی پرچے

جماعت ششم میقات دوّم کے تمام زبانی  پرچے،تحریری پرچے، لفظی اندراجات، اور جوابی پرچے

جماعت ہفتم  میقات دوّم کے تمام زبانی  پرچے،تحریری پرچے، لفظی اندراجات، اور جوابی پرچے


answers




irshad vanwad

I'm a teacher by profession and blogging is my hobby, I create eLearning content for learner students in Maharashtra. facebook

1 تعليقات

إرسال تعليق
أحدث أقدم