-->

class 4 scholarship exam syllabus math (urdu medium)

 

class 4 scholarship exam syllabus urdu


class 4 scholarship exam syllabus math (urdu medium)


کیلنڈر

بین الاقوامی عددی علامتیں پڑھنا لکھنا۔

کاغذ کی پیمائش

پانچ ہندسی اعداد پڑھنا اور لکھنا

سکے -نوٹ ( روپئے ،پیسے) باہمی تحویل ، بنیادی اعمال پر مبنی عبارتی مثالیں۔

ہندسوں کی ظاہری ، مقامی قیمت اور توسیعی ترتیب

تواتر

بڑے سے بڑا اور چھوٹے سے چھوٹا عدد بنانا،

ہندسی اشکال

اعداد کی چڑھتی اور اترتی ترتیب

اعداد

1 سے 100  اعداد پر مبنی سوالات

مختلف آزاد دست اشکال

جفت اور طاق اعداد

علم ہندسہ

1 سے 100 اعداد میں مفرد ،مرکب، مثلثی اور مربعی اعداد

زاویہ اور اس کی قسمیں  ـ( قائمیہ ، حادہ، منفرجہ)

اعدد پر عمل

متماثلت

جمع ( پانچ ہندسی اعداد تک) حاصل کی جمع ، عبارتی مثالیں

راسی نقاط، ضلع ؛ مثلث مربع ، مستطیل

تفریق ( پانچ ہندسی اعداد تک) حاصل کی تفریق ، عبارتی مثالیں۔

دائرہ ؛ نصف قطر ، قطر وتر، مرکز ، محیط ، اندرونی حصہ ، بیرو نی حصہ

ضرب ( تین ہندسی  ضرب دو  ہندسی تک)

احاطہ  ؛ مثلث مستطیل مربع

تقسیم ( تین ہندسی تقسیم دو ہندسی اعداد تک)

رقبہ ؛ مستطیل مربع

کسریں

سہ العبادی چیزیں اور تہہ کاری

کسروں کا مفہوم پڑھنا اور لکھنا۔

استوانہ مخروط کرہ ( کنارے اور راسی نقاط)

کاروباری کسریں – ہم نسب کسریں/غیر ہم نسب کسریں ، کسروں  کا چھوٹا بڑا پن ، چڑھتی اتری ترتیب۔ 

مستطیلی  منشور اور مکعب ( کنارے ، راسی نقاط ، سطحیں)

عشری کسر ، مرکب کسروں کا موازنہ اور ان کی تحویل۔

تصویری ترسیم

پیمائش/مساحت

تصوری معلومات کا اسراک

لمبائی ۔کمیت ، سمائی ، اکائی کی باہمی تحویل ، جمع تفریق  اور عبارتی  مثالیں۔

 

وقت کی پیمائش ،گھڑی ۔قبل از دوپہر ۔بعد از دوپہر ۔ گھنٹے منٹ ، سیکنڈ ، باہمی تحویل۔


irshad vanwad

I'm a teacher by profession and blogging is my hobby, I create eLearning content for learner students in Maharashtra. facebook

إرسال تعليق (0)
أحدث أقدم