Edward Thorndike Theory of Connectionism | Trial & Error Learning | Maha TET 2026 CDP | Full Concept + Notes + MCQs سعی و خطا کا نظریہ (Trial and Error Theory)
اگر آپ Maha TET 2026 کی تیاری کر رہے ہیں اور آپ کا مضمون CDP (Child Development & Pedagogy) ہے، تو یہ ویڈیو آپ کے لیے بہت ہی اہم ہے۔
اس ویڈیو میں ہم نے Edward Thorndike کے مشہور نظریہ Connectionism (Trial and Error Learning) کو بہت آسان اور امتحانی انداز میں سمجھایا ہے۔
📌 اس ویڈیو میں آپ سیکھیں گے:
تھارنڈائک کا نظریہ کیا ہے؟
Trial & Error Learning کی وضاحت
Laws of Learning (Law of Effect, Exercise, Readiness)
مثالوں کے ساتھ مکمل سمجھ
Maha TET کے Previous Year Questions
Free Notes + Free MCQs (with Definition)
🎯 یہ ویڈیو خاص طور پر TET، CTET، Maha TET 2026 کے امیدواروں کے لیے تیار کی گئی ہے۔
📥 مکمل ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں تاکہ آپ امتحان میں زیادہ سے زیادہ مارکس حاصل کر سکیں۔
| Topic | Link |
|---|---|
| Free Notes | Download |
| Free Quiz | Click Here |