ایوان پاولوف کا کلاسیکل کنڈیشننگ نظریہ | Maha TET 2026 CDP Pedagogy کی مکمل تیاری | Free Notes + MCQs
اگر آپ Maha TET 2026 کی تیاری کر رہے ہیں اور آپ کا مضمون CDP (Child Development & Pedagogy) ہے، تو یہ ویڈیو آپ کے لیے بے حد اہم ہے۔ اس ویڈیو میں Ivan Pavlov کے Classical Conditioning نظریہ کو آسان اور مکمل انداز میں سمجھایا گیا ہے۔ 📚 اس ویڈیو میں آپ کو ملے گا: ✔ Classical Conditioning کی مکمل وضاحت ✔ اہم Definitions (Definition based questions) ✔ Maha TET کے Previous Year Questions ✔ Exam-Oriented MCQs ✔ Free Notes (Download Link) یہ ویڈیو Maha TET 2026 کے لیے CDP Pedagogy کا مکمل حل ہے، اس لیے ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں۔
| Topic | Link |
|---|---|
| Free Notes | Download |
| Free Quiz | Click Here |
🌐 Website: IRSHADVANWAD.COM #mahatet2026 #CDP #pedagogy #classicalconditioning #IvanPavlov #tetpreparation #urdueducation #teachingexams #freenotes #mcqs