-->

سب کے لیے غذا 🌍 | EVS Maha TET 2026 | مکمل چیپٹر | Free Notes + MCQs | Environmental Studies Urdu

 سب کے لیے غذا 🌍 | EVS Maha TET 2026 | مکمل چیپٹر | Free Notes + MCQs | Environmental Studies Urdu

اگر آپ Maha TET 2026 کی تیاری کر رہے ہیں اور آپ کا مضمون Environmental Studies (EVS) ہے، تو یہ ویڈیو آپ کے لیے بہت ہی اہم ہے۔

اس ویڈیو میں ہم "سب کے لیے غذا" (Food for All) کا پورا چیپٹر آسان اور مفصل انداز میں سیکھیں گے، جو امتحان میں بار بار پوچھا جاتا ہے۔ 📚 اس ویڈیو میں شامل: ✔️ سب کے لیے غذا کی مکمل تعریف ✔️ اہم نکات اور تصورات ✔️ امتحانی سوالات (MCQs) ✔️ آسان وضاحت کے ساتھ یاد رکھنے کی ٹپس 🎁 Free Notes + Free MCQs حاصل کریں: 🔥 یہ ویڈیو مکمل دیکھیں تاکہ آپ EVS میں اچھے نمبر حاصل کر سکیں۔

Topic Link
Free Notes Download
Free Quiz Click Here
irshad vanwad

I'm a teacher by profession and blogging is my hobby, I create eLearning content for learner students in Maharashtra. facebook

إرسال تعليق (0)
أحدث أقدم