Insight Learning – Wolfgang Köhler | #mahatet2026 #pedagogy | Complete Theory + Free Notes + MCQs
اگر آپ Maha TET 2026 کی تیاری کر رہے ہیں اور آپ کا سبجیکٹ CDP (Child Development and Pedagogy) ہے، تو یہ ویڈیو آپ کے لیے بہت ہی اہم ہے۔
اس ویڈیو میں ہم Wolfgang Köhler کے Insight Learning Theory کو آسان اور مکمل طریقے سے سیکھیں گے۔ یہ تھیوری امتحان میں بار بار پوچھی جاتی ہے، اس لیے اسے اچھی طرح سمجھنا بہت ضروری ہے۔
📚 اس ویڈیو میں شامل:
Insight Learning کی تعریف
Köhler کے تجربات (Chimpanzee Experiment)
اہم نکات اور خصوصیات
Maha TET کے لیے اہم سوالات (MCQs)
Free Notes + Quiz
| Topic | Link |
|---|---|
| Free Notes | Download |
| Free Quiz | Click Here |
🌐 Free Notes اور MCQs کے لیے وزٹ کریں: 👉 IRSHADVANWAD.COM