Lev Vygotsky Theory in Urdu | Maha TET 2026 CDP Pedagogy | Best Video + Free Notes & MCQs
Lev Vygotsky کی تھیوری (سماجی تعلیمی نظریہ) Maha TET 2026 کے لیے انتہائی اہم ہے۔ اس ویڈیو میں ہم Vygotsky Theory کو آسان اردو زبان میں سمجھیں گے، جس میں Zone of Proximal Development (ZPD)، Scaffolding، اور Social Interaction جیسے اہم نکات شامل ہیں۔
یہ ویڈیو خاص طور پر CDP (Child Development & Pedagogy) کے طلبہ کے لیے تیار کی گئی ہے۔ اگر آپ Maha TET 2026 کی تیاری کر رہے ہیں تو یہ ویڈیو آپ کے لیے بہت مفید ثابت ہوگی۔
📌 اس ویڈیو میں شامل:
✔ Vygotsky Theory مکمل وضاحت
✔ اہم Definitions
✔ امتحان میں پوچھے جانے والے MCQs
✔ Free Notes
| Topic | Link |
|---|---|
| Free Notes | Download |
| Free Quiz | Click Here |