لارنس کولبرگ کے اخلاقی ترقی کے نظریے | Maha TET 2026 CDP | مکمل وضاحت + Free Notes + MCQs
اگر آپ Maha TET 2026 کی تیاری کر رہے ہیں اور آپ کا مضمون CDP (Child Development & Pedagogy) ہے، تو یہ ویڈیو آپ کے لیے بہت ہی اہم ہے۔ لارنس کولبرگ کے اخلاقی ترقی کے نظریے اس ویڈیو میں ہم Lawrence Kohlberg Theory of Moral Development کو آسان اور امتحانی انداز میں مکمل سمجھائیں گے۔ ✔ تین سطحیں (Levels) اور چھ مراحل (Stages) ✔ ہر اسٹیج کی مثال کے ساتھ وضاحت ✔ امتحان میں پوچھے جانے والے اہم نکات ✔ Free Notes اور MCQs (with definition) یہ ویڈیو خاص طور پر ان طلبہ کے لیے ہے جو Maha TET میں زیادہ سے زیادہ مارکس حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
| Topic | Link |
|---|---|
| Free Notes | Download |
| Free Quiz | Click Here |