-->

کیا سیکھنے میں فطرت (Nature) زیادہ اہم ہے یا پرورش (Nurture)؟

 کیا سیکھنے میں فطرت (Nature) زیادہ اہم ہے یا پرورش (Nurture)؟ 🤔

اس ویڈیو میں ہم Pedagogy کے اہم موضوع "فطرت بمقابلہ پرورش" کو آسان اردو زبان میں مکمل مثالوں، تعریف، اور MCQs کے ساتھ سمجھائیں گے۔

یہ ویڈیو خاص طور پر Maha TET 2026، CTET، اور دیگر ٹیچر امتحانات کی تیاری کرنے والے طلبہ کے لیے بہت مفید ہے۔ 📚 اس ویڈیو میں شامل: ✔ فطرت اور پرورش کی تعریف ✔ دونوں کے درمیان فرق ✔ تعلیمی اہمیت ✔ امتحانی MCQs ✔ Free Notes

🌐 مزید نوٹس اور کوئز کے لیے وزٹ کریں:

Sr No Topic Link
1 Free Notes Download
2 Free Quiz Attempt Quiz
👍 ویڈیو پسند آئے تو Like, Share اور Subscribe ضرور کریں۔
irshad vanwad

I'm a teacher by profession and blogging is my hobby, I create eLearning content for learner students in Maharashtra. facebook

Post a Comment (0)
Previous Post Next Post