-->

پارلمیانی طرز حکومت کا تعارف | شہریت | Urdu Medium |Introduction to the parliamentary form of government

 پارلمیانی طرز حکومت کا تعارف |  شہریت 

اس ویڈیو میں جماعت 8 کے شہریت مضمون کے باب 1 "پارلمیانی طرز حکومت کا تعارف" کو آسان اور سادہ انداز میں مکمل وضاحت کے ساتھ سمجھایا گیا ہے۔ یہ ویڈیو خاص طور پر اردو میڈیم طلبہ اور مقابلہ جاتی امتحانات جیسے مہا ٹیٹ (Maha TET) کی تیاری کرنے والوں کے لیے نہایت مفید ہے۔




📘 اس ویڈیو میں شامل نکات:

پارلمیانی نظام کیا ہے؟ اس کی خصوصیات اور اہمیت وزیر اعظم اور صدر کا کردار جمہوریت میں پارلیمنٹ کی اہمیت

Sr No Topic Link
1 Free Notes Download
2 Free Quiz Attempt Quiz

📌 مزید تعلیمی ویڈیوز کے لیے ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں


irshad vanwad

I'm a teacher by profession and blogging is my hobby, I create eLearning content for learner students in Maharashtra. facebook

Post a Comment (0)
Previous Post Next Post