ریاستی حکومت | شہریت مضمون مکمل وضاحت | TET تیاری کے لیے بہترین ویڈیو
کلاس 8 کے طلبہ کے لیے "ریاستی حکومت" باب 5 (شہریت مضمون) کی مکمل اور آسان وضاحت اس ویڈیو میں دی گئی ہے۔ یہ ویڈیو خاص طور پر TET اور دیگر مسابقتی امتحانات کی تیاری کرنے والے طلبہ کے لیے بہت مفید ہے۔
اس ویڈیو میں آپ سیکھیں گے: ✔ ریاستی حکومت کیا ہے؟ ✔ اس کے اختیارات اور فرائض ✔ گورنر اور وزیر اعلیٰ کا کردار ✔ قانون سازی کا عمل ✔ امتحان کے لیے اہم سوالات (MCQs) 📌 فری نوٹس اور MCQs حاصل کرنے کے لیے وزٹ کریں: 👉 www.urduclassroom.com
free notes and pdf
| Topic | Link |
|---|---|
| Free Notes | Download |
| Free Quiz | Click Here |