🚨 MAHA TET 2026 سائنس | 😲 مادہ آخر بنتا کیسے ہے؟ | سائنس کا حیران کن انکشاف! | Free Notes + MCQs 🔥
MAHA TET 2026 کی تیاری کرنے والے تمام امیدواروں کے لیے یہ ویڈیو بہت ہی اہم ہے۔ اس ویڈیو میں ہم "مادہ کی تشکیل" کو آسان اردو زبان میں سمجھیں گے۔ آپ کو ملے گا: ✅ مادہ کی تعریف ✅ مادہ کیسے بنتا ہے؟ ✅ مادہ کی اقسام ✅ ایٹم اور مالیکیول کی معلومات ✅ Reasoning Based MCQs ✅ Free Notes ✅ MAHA TET Paper 2 Science Preparation ✅ Urdu Medium Special Lecture یہ لیکچر MAHA TET، CTET، TAIT، DSC اور تمام Teaching Exams کے لیے انتہائی مفید ہے۔
| Topic | Link |
|---|---|
| Free Notes | Download |
| Free Quiz | Click Here |