-->

mustaqil zindagi aur shehari tehzib maha tet evs 2026

 

مستقل زندگی اور شہری تہذیب | Maha TET 2026 EVS 🔥 مکمل تیاری | Free Notes + MCQs | Paper 1

السلام علیکم دوستو! 🙌 اگر آپ Maha TET 2026 کی تیاری کر رہے ہیں تو یہ ویڈیو آپ کے لیے بہت ہی اہم ہے۔

اس ویڈیو میں ہم "مستقل زندگی اور شہری تہذیب" (Environmental Studies - Paper 1) کو آسان اور امتحانی انداز میں سمجھیں گے۔ یہ موضوع EVS (ماحول کا مطالعہ) میں بار بار پوچھا جاتا ہے۔ 📌 اس ویڈیو میں آپ سیکھیں گے: ✔ مستقل زندگی (Sustainable Living) کی تعریف اور مثالیں ✔ شہری تہذیب کے بنیادی اصول ✔ امتحان میں پوچھے جانے والے اہم نکات ✔ Free Notes اور Free MCQs (Definitions کے ساتھ) 🌐 Notes اور Quiz
Topic Link
Free Notes Download
Free Quiz Click Here
🎯 یہ ویڈیو خاص طور پر TET، CTET اور دیگر مقابلہ جاتی امتحانات کے لیے مفید ہے۔

irshad vanwad

I'm a teacher by profession and blogging is my hobby, I create eLearning content for learner students in Maharashtra. facebook

إرسال تعليق (0)
أحدث أقدم