unit test 1 exam papers for Urdu and semi english class 1 new 2024 |
یونٹ ٹیسٹ-1/جزوی جانچ نمبر -1/اوپن بک ٹیسٹ -1
جماعت اوّل(اردو اور سیمی انگلش کے تمام پرچے اور امکانی جوابات کے ساتھ)
سابقہ سال کی طرح اس سال بھی ہم نےایک چھوٹی سی کوشش کی ہے کہ یونٹ ٹیسٹ-1/جزوی جانچ نمبر -1/اوپن بک ٹیسٹ -1 کے مثالی پرچوں کی تشکیل کی جائے ۔
اسی بنا پر اس سال ہم نے ان پرچوں میں کچھ ترمیمات اور اضافی پرچوں کا شمار کیا گیا ہے وہ درج ذیل ہیں۔
1)سال2024 کے لیے پرچے تیار کیے گئے ہیں۔
2)ایک صفحہ پر مشتمل تمام پرچے-(کاغذ اور پیسہ کی بچت)
3) جماعت اوّل نئے نصاب کی بنیاد پر پرچوں کی تشکیل کی گئی ہے۔
4)جماعت ہشتم کے پرچوں کا شمار کیا گیا ہے۔(سابقہ سال شمار نہیں کیا تھا)
5) جماعت اوّل سے ہشتم کے اردو زبان کے پرچوں کے ساتھ سیمی انگلش کے پرچوں کا بھی شمار کیا گیا ہے۔
6) ہر جماعت کے تمام پرچوں کی علیحدہ علیحدہ پرچے اور اکٹھا پرچوں کی پی ڈی ایف دستیاب کی گئی ہیں۔
7)تمام پرچوں کے امکانی جوابات کا شمار بھی کیا گیا ہے ۔ جو کہ یو ٹیوب ویڈیو کی شکل میں ہونگے،
(ہمارے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائی ضرور کیجیے ۔ یوٹیوب چینل کی لنک ۔)
Assalam oalaikum sir 1st ke download nhi hov4ahe wait likhavhua hai... Time hai kya upload hone me
ReplyDeleteinsha allah aaj rat ya kal subeh (21 aug) tak upload honge.
Deleteuploaded.
DeleteJazakallah khair aameen janab excellent work paper jo banaye ho. Ist semester ke bahot hi laajawab hai. Sab ke sab. Apka tehdil se shukriya ada karta hu. Allah apko sehat se nawaze aameen or aakhirat me iska behtareen badala ata farmaye aameen.
ReplyDeleteبہت بہت شکریہ۔۔۔۔ اللہ آپ سے بھی راضی ہو۔
DeleteAssalamalekum
ReplyDeleteSir first unit test 2024 1st to 5th class urdu medium all question paper upload kijiye
Ist unit test 2024 upload kijiye sir plz
ReplyDeleteFirst semester 2024 question paper urdu medium 1st to 5th plz send
ReplyDelete