-->

unit test 1 exam papers for urdu and semi english class 1 to 8 new 2022

unit test 1 exam papers for urdu and semi english class 1 to 8 new 2022


unit test 1 exam papers for Urdu and semi english class 1 to 8 new 2022

{tocify} $title={Table of Contents}

یونٹ ٹیسٹ-1/جزوی جانچ نمبر -1/اوپن بک ٹیسٹ -1

جماعت اوّل تا ہشتم(اردو اور سیمی انگلش کے تمام پرچے اور امکانی جوابات کے ساتھ)

 

سابقہ سال کی طرح اس سال بھی   ہم نےایک  چھوٹی سی کوشش کی ہے کہ  یونٹ ٹیسٹ-1/جزوی جانچ نمبر -1/اوپن بک ٹیسٹ -1 کے مثالی پرچوں کی  تشکیل کی جائے ۔

اسی بنا پر اس سال ہم نے ان پرچوں میں کچھ ترمیمات اور اضافی پرچوں کا شمار کیا گیا ہے وہ درج ذیل ہیں۔

1)سال2022 کے لیے پرچے تیار کیے گئے ہیں۔

2) جماعت اوّل نئے نصاب کی بنیاد پر پرچوں کی تشکیل کی گئی ہے۔

3)جماعت  ہشتم کے پرچوں کا شمار کیا  گیا ہے۔(سابقہ سال شمار نہیں کیا تھا)

4) جماعت اوّل سے ہشتم  کے اردو  زبان کے پرچوں کے ساتھ سیمی انگلش کے پرچوں کا بھی شمار کیا گیا ہے۔

5) ہر جماعت کے تمام پرچوں کی علیحدہ علیحدہ پرچے  اور اکٹھا  پرچوں کی پی ڈی ایف دستیاب کی گئی ہیں۔

6)تمام پرچوں کے امکانی جوابات کا شمار بھی کیا گیا ہے ۔ جو کہ یو ٹیوب ویڈیو کی شکل میں ہونگے،

(ہمارے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائی ضرور کیجیے ۔ یوٹیوب چینل کی لنک ۔)

 

ذیل میں جماعت اوّل سے ہشتم کے تمام پرچوں  کی لسٹ ذیل میں دی گئی ہے



Class 1(new syllabus )

Download

Class 2

Download

Class 3

Download

Class 4

Download

Class 5

Download

Class 6

Download

Class 7

Download

Class 8

Download








 

تمام پرچے  جماعت وار ماہر اساتذہ کی رہبری میں تیار کیے گئےہیں ۔ پھر بھی نادانستہ کوئی غلطی سرزد ہوئی ہو تو درگزر فرمائیں ۔ ہماری اصلاح کے لیے کمینٹ باکس میں  اپنی بات ضرور رکھیں۔

آپ کا

ارشاد احمد وہنواڑ

(ضلع رتناگری –مہاراشٹر)

 

 

 


irshad vanwad

I'm a teacher by profession and blogging is my hobby, I create eLearning content for learner students in Maharashtra. facebook

1 تعليقات

إرسال تعليق
أحدث أقدم