-->

learning outcomes of class 1 urdu medium

learning outcomes of class 1 urdu medium


learning outcomes of class 1 urdu medium 

تعارف: کلاس 1 کے آموزشی ماحصل (اردو میڈیم)

تعلیم ایک بچے کی ذہنی، جسمانی اور اخلاقی نشوونما میں بنیادی کردار ادا کرتی ہے۔ پہلی جماعت میں تعلیمی مقاصد کا تعین اس طرح کیا جاتا ہے کہ بچے کی بنیادی مہارتوں کو ترقی دی جا سکے، خاص طور پر زبان، ریاضی، اور عمومی آگاہی کے شعبوں میں۔ اردو میڈیم طلبہ کے لیے ان نتائج میں اردو زبان کی بہتر تفہیم، بنیادی الفاظ کا ذخیرہ، سادہ جملے بنانے کی صلاحیت، اور بنیادی حسابی مہارتوں کی ترقی شامل ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ بچوں میں سیکھنے کا شوق پیدا کرنا اور ان کی تخلیقی و تنقیدی سوچ کو پروان چڑھانا بھی ان مقاصد میں شامل ہے۔

یہ تعلیمی نتائج نہ صرف بچوں کی علمی بنیاد مضبوط کرتے ہیں بلکہ ان کی روزمرہ زندگی میں خود اعتمادی، ابلاغی صلاحیتوں اور اخلاقی اقدار کو بھی فروغ دیتے ہیں۔


{tocify} $title={Table of Contents}


URDU los for class 1 urdu medium


01.04.01

مختلف مقاصد کے لیے اپنی زبان/ اسکول کی زبان کا استعمال کر کے گفتگو کرتا ہے جیسے آسان اور پسندیدہ نظم | کہانی سناتا ہے، معلومات حاصل کرنے کے لیے سوالات پوچھنا اور اپنے ذاتی تجربات بیان کرتا ہے۔



01.04.02

سنی ہوئی باتوں (کہانی منظم وغیرہ) کے بارے میں گفتگو کرتا ہے، اپنے خیالات کا اظہار کرتا ہے اور سوالات پوچھتا

ہے۔


01.04.03

زبان کے ہم صوتی الفاظ جیسے اتبا، منا، متما معنی چی وغیرہ کے ذریعے لطف اندوز ہوتا ہے۔



01.04.04

لکھے ہوئے یا چھپے ہوئے اور تصویروں کی شکل میں موجود مواد ( جیسے تصویر، خاکے وغیرہ) میں فرق بتاتا ہے۔


01.04.05

تصویر کی چھوٹی چھوٹی باتوں اور مختلف پہلوؤں کا باریک بینی سے مشاہدہ کرتا ہے۔


01.04.06

فلم اور تصویری کہانی کی تصویروں میں مختلف واقعات، سرگرمی اور کرداروں کو مجموعی طور پر دیکھ کر ان کے بارے میں اظہار خیال کرتا ہے۔



01.04.07

پڑھی ہوئی کہانیوں / نظموں کے حروف / الفاظ / جملے وغیرہ دیکھ کر اور ان کی آواز سن کر سمجھ کر پہچانتا ہے۔


01.04.08

اپنے اطراف کے چھپے ہوئے مواد کے مطلب اور مقصد کا اندازہ لگاتا ہے۔


01.04.09

لکھے ہوئے چھپے ہوئے مواد میں موجود حرف ، لفظ اور جملے کی ساخت کو پہچانتا ہے۔ جیسے میرا نام انور ہے۔ بتاؤ یہ کہاں لکھا ہے۔ اس میں نام کہاں لکھا ہے؟ اور اس نام میں ان پر انگلی رکھو۔



01.04.10

معروف اور غیر معروف لکھے ہوئے مواد ( جیسے اپنا نام، جماعت کا نام، پسندیدہ کتاب کا عنوان وغیرہ) میں دلچسپی لیتا ہے۔ بات چیت کرتا ہے اور مطلب کی تلاش میں مختلف وسائل کا استعمال کرتا ہے جیسے صرف تصویروں یا تصویروں اور چھپے ہوئے مواد کی مدد سے اندازہ لگاتا ہے۔ حرف اور آواز کے تعلق کا استعمال کرتا ہے۔ الفاظ کی شناخت کرتا ہے۔ سابقہ تجربات اور معلومات کا استعمال کر کے اندازہ لگاتا ہے۔



01.04.11

اُردو کے حروف تہجی کی شکلوں اور آوازوں کی شناخت کرتا ہے۔



01.04.12

اسکول کے باہر اور اسکول کے اندر ، کمرۂ جماعت کے گوشتہ مطالعہ لائبریری سے اپنی پسندیدہ کتابوں کا خود انتخاب کر کے پڑھنے کی کوشش کرتا ہے۔



01.04.13

لکھنا سکھانے کے عمل کے دوران اپنے طور پر آڑی ترچھی لکیروں، حروف کی شکلوں، خود تیار کردہ حروف کی شکل، رسمی تحریر کے ذریعے سنے ہوئے اور ذاتی خیالات کو لکھنے کی کوشش کرتا ہے۔ حروف کو صحیح طور پر نقل کرتا ہے۔



01.04.14

اپنی بنائی ہوئی تصویروں کے نام لکھتا ہے مثلاً جھاڑو کی تصویر کے نیچے جھاڑ ولگانا لکھتا ہے۔



math los for class 1 urdu medium




01.71.01

1سے ۲۰ تک 20 10 1) کے اعداد پر عمل کرتا ہے۔



01.71.02

چیزوں کی شکلوں اور ان کا چھوٹا۔ بڑا پن کے لحاظ سے جماعت بندی کرتا ہے۔



01.71.03

چیزوں، تصاویر یا علامتوں کی مدد سے ۲۰ تک اعداد کے نام بتا تا اور شمار کرتا ہے۔



01.71.04

1سے 9 تک (1109) اعداد کا استعمال کر کے چیزیں گنتا ہے۔


01.71.05


۲۰ تک کے اعداد کا موازنہ کرتا ہے جیسے جماعت میں لڑکے اور لڑکیوں میں سے کن کی تعداد زیادہ ہے، بتا تا ہے۔



1.71.06 0

روز مرہ کاروبار میں جمع اور تفریق کے لیے اسے ۲۰) تک 20 to 1) کے اعداد استعمال کرتا ہے۔



01.71.07



اشیا کا استعمال کر کے ۹ تک کے اعداد کی جمع کی تشکیل کرتا ہے۔ جیسے ۳۰۳ یعنی ۳ کے آگے ۳ مرحله گن کر نتیجہ اخذ کرتا ہے کہ ۶ = ۳ +۳



01.71.08

اشیا کا استعمال کر کے اسے ۹ تک اعداد کا استعمال کر کے تفریق کا عمل کرتا ہے جیسے : ۹ چیزوں کے گروہ سے ۳ چیزیں الگ کرتا ہے اور باقی ماندہ چیزیں گنتا ہے اور نتیجہ اخذ کرتا ہے کہ ۶ = ۳ - ۹



01.71.09

روز مرہ زندگی میں 9 تک کے اعداد پر مشتمل جمع تفریق کی عبارتی مثالیں حل کرتا ہے۔



101.71.10


99 تک (99) upto) کے اعداد کی شناخت کرتا ہے اور انھیں ہندی صورت میں لکھتا ہے۔ 1.71.11 0 اشکال، اشیا اور اعداد کے درمیان تواتر کا مشاہدہ کرتا ہے ۔ تو اتر کی توسیع کرتا ہے اور اسے بناتا ہے۔

ΔΙ

۱,۲,۳,۴,۵,

I,,,,,......!

A



01.71.12

تصاویر/ اعداد کا استعمال کر کے معلومات کا ذخیرہ کرتا ہے، اندراج کرتا ہے اور تصاویر دیکھ کر آسان معطیات کا مطلب بتاتا ہے۔ جیسے کسی باغ کی تصویر میں مختلف قسم کے پھولوں کو دیکھ کر یہ نتیجہ اخذ کرتا ہے کہ اس باغ میں فلاں خاص رنگ

کے پھول زیادہ ہیں۔



1.71.13 0

صفر (zero) کا تصور سمجھتا ہے۔





khelen karen sikhen lo's for class 1 urdu medium

کھیلیں



01. صحت


01 صحت کے لیے اچھی عادتوں کو سمجھ کر ان پر عمل کرتا ہے۔

02 کھیل کے میدان سے متعلق اہم باتوں کی معلومات حاصل کرتا ہے۔





02. مختلف حرکات و سکنات اور مناسب

03 مناسب جسمانی حالت قائم رکھ کر مختلف حرکات کی مشق / ورزش کرتا ہے۔



جسمانی حالت


03 کھیل اور مقابلے



.04 مختلف قسم کے کھیلوں میں دلچسپی لیتا ہے۔ مقابلوں میں شرکت کرتا ہے۔



04. مہارت پر مبنی سرگرمیاں

05. مہارت پر مبنی سرگرمیوں کی مشق کرتا ہے۔

05 ورزش


06. تمام جوڑوں اور عضلات کو فعال رکھنے کے لیے مناسب ورزش کرتا ہے۔





01. ضرورت پر مبنی سرگرمیاں

آبی خواندگی

آفات کا حسن انتظام


کریں


01 جماعت کی آرائش کر کے خاص دنوں اور اطراف میں موجود چھوٹی صنعتوں کی معلومات بتاتا ہے۔


02. پانی کے مختلف استعمال بتاتا ہے۔ پانی سے متعلق بڑ بڑ گیت، کہانی سناتا ہے، پانی ذخیرہ کرنے کے

وسائل بتاتا ہے اور تصویروں میں رنگ بھرتا ہے۔

03. زلزلہ، سیلاب، سونامی ، جنگل کی آگ بجلی گرنا جیسی قدرتی آفات کی تصویریں پہچانتا ہے۔




02 دلچپسی پر مبنی سرگرمیاں

04. آس پاس دستیاب وسائل کی مدد سے جدیدیت سے ہم آہنگ ہو کر دی سپی کے مطابق وسائل تیار کرتا

ہے۔



03 مہارت پر مبنی سرگرمیاں


05. ضروریات اور مسائل سے متعلق مہارت پر مبنی اور سماج کے لیے مفید وسائل تیار کرتا ہے۔



04. التیاری سرگرمیاں پیداواری سرگرمیاں

غذا، لباس، مکان


06. پیداوار کے لیے ضروری بنیادی مہارتیں حاصل کر کے محدود معاشی پیداوار کے لیے کی جانے والی


سرگرمیوں میں حصہ لیتا ہے۔

07، غذا، لباس اور مکان سے متعلق سرگرمیوں میں شامل ہوتا ہے۔





05. اطلاعاتی تکنالوجی،

آمد ورفت کے اُصول


08 کمپیوٹر کے مختلف اجزا کو پہچان کر بیرونی اجزا کی دیکھ بھال کرتا ہے۔

09. آمد ورفت کے اصول کو سمجھتا ہے۔



06. دیگر شعبے مویشی پروری


10. مختلف پالتو جانوروں اور پرندوں کو پہچانتا ہے اور ان کے استعمال بتاتا ہے۔


11 تصویروں کے ذریعے جانوروں اور پرندوں کے جسمانی اعضا بتاتا ہے۔



سیکھیں



01. تصویر


01 اپنی پسند کے مطابق دائرہ ، مثلث ، چوکون بنا کر رنگ بھرتا ہے۔

02 لکیروں کی مختلف شکلوں سے آسان شکلیں بناتا ہے اور نقاشی کرتا ہے۔

03 مجھے کام اور کولاج بناتا ہے۔ رنگوں کی پہچان بتاتا ہے اور تصویر میں رنگ بھرتا ہے۔ خوش خطی کے لیے لکیروں کی مشق کرتا ہے۔



02 مجسمہ

04 مٹی کام کی مدد سے مختلف چیزیں تیار کرتا ہے۔

03 گانا


05 تک بندی ، اجتماعی گیت ترنم اور سُر تال کے ساتھ گاتا ہے۔




04. بجانا / موسیقی


06 مختلف چیزوں پر ضرب لگا کر آواز پیدا کرتا ہے۔

07. سازوں سے متعارف ہوتا ہے۔ تال کے ساتھ تالیاں بجاتا ہے۔



05 رقص


08. ہاتھوں اور پیروں کونے کے ساتھ حرکت دیتا ہے۔ تک بندی اور اجتماعی گیتوں پر اداکاری کے ساتھ

رقص کرتا ہے۔



06 ڈراما / اداکاری




09 مختلف سرگرمیوں کی مدد سے اداکاری اور ڈرامے سے متعارف ہوتا ہے۔ جسمانی اور ریڈیائی

اداکاری کی پیش کش کرتا ہے۔



01.00.P.01 کا مطلب جماعت ، مضمون ، اکائی ، آموزشی ما حصل)




marathi lo's for class 1 urdu medium

01.LA.01

इतरांनी सांगितलेल्या सूचना लक्षपूर्वक ऐकून व ओळखून त्यावर आपले मत व्यक्त करतात. त्यावर प्रश्न विचारतात व कृती करतात.



01.LA.02

योग्य उच्चारांसह साभिनय तालासुरात गाणी म्हणतात व गाण्याचा आनंद घेतात.




01.LA.03

चित्रांतील किंवा चित्रमालिकांतील घडणाऱ्या घटना, कृती आणि पात्रांना एकसंधपणे समजून घेऊन गोष्ट सांगतात.




01.LA.04

कौटुंबिक व सामाजिक ठिकाणी वागण्याचे-बोलण्याचे नियम समजून घेतात व त्यानुसार कृती

करतात.



01.LA.05

स्वतःबद्दल, स्वत:च्या कुटुंबाबद्दल, परिसरातील विविध घटकांबद्दल माहिती सांगतात.



01.LA.06


वर्णमालेतील अक्षरे व त्यांचे ध्वनी ओळखतात. अक्षरांतील ध्वनी भेद लक्षात घेऊन त्यांचे उच्चारण करतात. परिसरातील पशु-पक्षी, प्राणी यांचे आवाज ओळखतात व सांगतात.


01.LA.07

भाषेतील विशिष्ट शब्द वाचून त्यांचे अर्थ समजून घेतात व त्यांचा बोलताना उपयोग करतात.


01.LA.08

भाषेतील विशिष्ट शब्द ऐकून त्यांचे अर्थ समजून घेतात व त्यांचा बोलताना उपयोग करतात.


01.LA.09

भाषेतील विशिष्ट शब्द वाचून, ऐकून त्यांचा भाषण - संभाषणात योग्य तो उपयोग करतात.









english lo's for class 1 urdu medium


01.17.01


Learns and names English words for familiar objects and pictures.


01.17.02


Recognizes / Identifies letters of the alphabet and their sounds correctly.


01.17.03


Differentiates between small and capital letters in print.



01.17.04


Sings/Recites poems / rhymes with proper rhythm and actions.


01.17.05


Listens and gives appropriate verbal/ non-verbal responses.


01.17.06


Understands the sequence of events and stories in simple narration.


01.17.07


Carries out simple instructions, commands and acts accordingly.


01.17.08


Listens to English words, greetings, polite forms of expression, simple sentences and responds in English or mother tongue.



01.17.09

Speaks about self / situation / pictures in English.



01.17.10


Uses nouns such as 'boy', 'sun' and prepositions like 'in', 'on', 'under' etc.


01.17.11


Writes simple words like 'fan', 'hen', 'rat', etc.



01.17.12


Listens and enjoys fables and short stories.



01.17.13


Identifies different shapes.



01.17.14


Counts numbers up to 10.



01.17.15


Enjoys rhymes, songs and poems.



01.17.16


Responds appropriately to commands given by teachers etc.



01.17.17


Uses stock expressions in face to face interactions.



01.17.18


Narrates / Enacts a familiar story or event.



01.17.19


Associates words with pictures.



irshad vanwad

I'm a teacher by profession and blogging is my hobby, I create eLearning content for learner students in Maharashtra. facebook

إرسال تعليق (0)
أحدث أقدم