Standard Two - Learning Outcomes اردو
آسان اور پسندیدہ کہانی / نظم غور سے سنتا ہے۔ دوستوں
اوراستاد کی گفتگو سنتا ہے اور ان سے لطف اُٹھاتا ہے۔ |
02.04.01 |
. نظمیں
ترنم سے سناتا ہے اور ان پر گنا ر گفتگو کرتا ہے۔ مانوس گیتوں کو جماعت میں اور
کھیل کے دوران گاتا ہے۔ |
02.04.02 |
گھر اور جماعت میں سنی ہوئی کہانیاں سناتا ہے۔ |
02.04.03 |
تصویری کہانیاں اپنی زبان میں سناتا ہے۔ مختلف اشیا کی
تصاویر دیکھ کر ان کے نام بتاتا ہے اور ان کا باریک بینی سےمشاہدہ کرتا ہے۔ |
02.04.04 |
روزمرہ کی زبان (بولی ) میں حرکات وسکنات کے ساتھ اپنے
خیالات کا اظہار کرتا ہے اور پوچھے ہوئے سوالوں کےجواب دیتا ہے۔ |
02.04.05 |
تعلیمی صندوق کے مشمولات کے سہارے متعلقہ سبق کےالفاظ
جملے بناتا ہے۔ |
02.04.06 |
متعلقہ سبق کے متن کی بامعنی قرآت کر کے اس پر پوچھےہوئے
سوالوں کے جواب دیتا ہے۔ |
02.04.07 |
ریاضی میں استعمال ہونے والے اعداد کے صحیح نام بتا تا
ہے۔ |
02.04.08 |
نظم گیت /کہانی کی بلند خوانی اعتماد کے ساتھ کرتا ہے۔
متن کو آواز کے
اُتار چڑھاؤ کے ساتھ پڑھتا ہے۔ |
02.04.09 |
روانی سے متن کی بلند خوانی کرتا ہے۔ |
02.04.10 |
متن کا درست املا لکھتا ہے۔ |
02.04.11 |
پوچھے ہوئے سوالوں کے جواب لکھتا ہے۔ |
02.04.12 |
اپنا، اپنے والدین، رشتے داروں اور دوستوں کے نام
لکھتا ہے ۔ رشتوں کے نام بھی لکھتا ہے۔ |
02.04.13 |
گائے، مرغی، بلتی ، کتا جیسے پالتو جانوروں کے بارے
میں اپنے طور پر چند جملے لکھتا ہے۔ |
02.04.14 |
مانوس چیزوں پر چند جملے لکھتا ہے۔ |
02.04.15 |
Standard Two - Learning Outcomes ریاضی
دو ہندی عددوں پر عمل کرتا ہے ۔ |
02.71.01 |
۹۹ تک کے عددوں کو پڑھتا اور ۵۰ تک عددوں کو لفظوں میں لکھتا ہے۔ |
|
روز مرہ زندگی میں استعمال ہونے والی چیزوں کی مدد سے ۲، ۳، ۴، ٥اور ۱۰ کے پہاڑے تیار کرتا ہے اور ان کا استعمال کرتا ہے۔ |
|
دو ہندی عددوں کو لکھتے اور موازنہ کرتے وقت مقامی
قیمت کا استعمال کرتا ہے۔ |
|
دو ہندسوں سے بننے والا بڑے سے بڑا اور چھوٹے سے چھوٹا
عدد بتاتا ہے۔ (دیے ہوئے ہندسوں کو دہرائے بغیر اور دہرا کر ) |
|
دو ہندی عددوں کی جمع پر مبنی روز مرہ زندگی کے آسان
سوال / مسائل(عبارتی مثالیں ) حل کرتا ہے۔ |
|
دو ہندی عددوں کی تفریق پر مبنی روز مرہ زندگی کے آسان
سوال /حل کرتا ہے۔ |
|
مساوی اور مختلف قیمت کے نوٹ اور سکوں کا استعمال کر
کے ۱۰۰روپے تک کی رقم تیار کرتا ہے۔ |
|
سہ ابعادی اور دو ابعادی شکلوں کی ظاہری خصوصیات بیان
کرتا ہے۔ |
02.71.02 |
عام سه ابعادی شکلیں پہچان کر ان کے نام بتاتا ہے۔
جیسے مکعب، استوانہ، مخروط اور کرہ۔ |
|
سہ ابعادی شکلیں بتاتا ہے۔ |
|
دو ابعادی شکلوں کی شناخت کرتا ہے۔ (مستطیل، مربع ،
مثلث، دائرہ) |
|
سیدھی لکیر اور ٹیڑھی لکیر میں فرق بتاتا ہے۔ |
02.71.03 |
سیدھی لکیر کو مختلف صورتوں میں دکھاتا/ بتاتا ہے۔
(آڑی،کھڑی ترچھی) |
02.71.04 |
چیزوں (مکھی ٹھوس) کی طبعی خصوصیات کی بنا پر الفاظ
میں خیالات کا اظہار کرتا ہے۔ مثلاً گیند لڑھکتی ہے، بکس پھلتا ہے وغیرہ۔ |
02.71.05 |
ہاتھوں کی انگلیاں، بالشت، ہاتھ کی لمبائی، قدموں کی
لمبائی جیسی غیر معیاری اکائیوں کی مدد سے چیزوں کی لمبائی ناپتا |
02.71.06 |
... سادہ ترازو کا استعمال کر کے دو چیزوں کا موازنہ ' ۔۔۔۔۔۔۔ سے بھاری /۔۔۔۔۔۔سے ہلکا کی صورت میں کرتا ہے۔ متعلق لگایا گیا اندازہ یا ان کی خصوصیات بتانا۔ |
02.71.07 |
ہفتے کے دنوں کے نام اور سال کے مہینوں کے نام کی شناخت
کرتا ہے۔ |
02.71.08 |
جمع کردہ معطیات کا تجزیہ کر کے اندازہ لگاتا ہے۔ جیسے
عقیلہ کے گھر کی بہ نسبت سمیر کے گھر میں سواریاں زیادہ استعمال کی جاتی ہیں |
02.71.09 |
100روپے تک سکے اور نوٹ کی قیمت کی شناخت
کرتا ہے اور اس پر جمع تفریق کا عمل کرتا ہے۔ |
02.71.10 |
My English Book Two - Standard Two - Learning Outcomes
02.17.01 |
Recites,
sings and enjoys listening to songs, rhymes with actions. |
02.17.02 |
Understands
sequence of stories andevents |
02.17.03 |
Expresses
verbally her or his opinion and asks questions about the characters,
storyline etc. in English or in home language.
|
02.17.04 |
Writes a
few words, phrases, short sentences, in response to poems and stories. |
02.17.05 |
Uses stock
expressions in face to face interactions in the classroom or in the
surroundings. |
02.17.06 |
Identifies
different shapes, sizes, colours, weight, texture etc. |
02.17.07 |
Uses
pronouns related to gender like 'his/her', 'he/she', 'it' and other pronouns
like this/that', 'here/there',etc. |
02.17.08 |
Uses
prepositions like, 'before','between' etc. |
02.17.09 |
Listens
carefully and repeats words,phrases and sentences. |
02.17.10 |
Speaks about
herself/himself. |
02.17.11 |
Identifies and tells
numerals up to 50. |
02.17.12 |
Reads and
understands familiar words at sight. |
02.17.13 |
Expresses
their personal needs, feelingsetc. |
02.17.14 |
Listens and
follows instructions. 02.17.15 Narrates a story with the help of theclues or
pictures. |
02.17.16 |
Composes
and writes simple, short sentences with space between letters and words. |