-->

صنعت (Geography) مکمل لیکچر | MAHA TET Paper 2 اردو میڈیم | فری نوٹس + MCQs

 اگر آپ MAHA TET Paper 2 (سوشل اسٹڈیز - جغرافیہ) کی تیاری کر رہے ہیں تو یہ ویڈیو آپ کے لیے بہت اہم ہے۔ اس لیکچر میں ہم "صنعت" کے تمام اہم نکات آسان اردو زبان میں سیکھیں گے۔



📚 اس ویڈیو میں شامل ہے:
✔ صنعت کی تعریف اور اقسام
✔ صنعت کی اہمیت
✔ امتحان میں پوچھے جانے والے اہم سوالات
✔ فری PDF نوٹس
✔ آن لائن MCQs پریکٹس
Topic Link
Free Notes Download
Free Quiz Click Here





irshad vanwad

I'm a teacher by profession and blogging is my hobby, I create eLearning content for learner students in Maharashtra. facebook

إرسال تعليق (0)
أحدث أقدم