آبادی (Population) مکمل لیکچر | MAHA TET Paper 2 | جغرافیہ | فری نوٹس + MCQs | Urdu Medium
اگر آپ MAHA TET کی تیاری کر رہے ہیں تو یہ ویڈیو آپ کے لیے بہت اہم ہے۔ اس لیکچر میں ہم جغرافیہ کے اہم موضوع "آبادی (Population)" کو آسان اور مکمل انداز میں سمجھائیں گے۔
📚 اس ویڈیو میں شامل:
✔ آبادی کی تعریف
✔ آبادی کی تقسیم
✔ آبادی کی کثافت
✔ آبادی میں اضافہ کے اسباب
✔ اہم MCQs حل کے ساتھ
🎁 اس ویڈیو کے ساتھ آپ کو ملیں گے:
✅ فری PDF نوٹس
✅ فری MCQs ٹیسٹ
یہ ویڈیو خاص طور پر MAHA TET Paper 2 (Social Studies) کے امیدواروں کے لیے تیار کی گئی ہے۔
Topic
Link
Free Notes
Download
Free Quiz
Click Here