زمین کا مصرف (استعمال) | MAHA TET Paper 2 جغرافیہ | مکمل لیکچر + Notes + MCQs | Urdu Classroom
اگر آپ MAHA TET Paper 2 (جغرافیہ) کی تیاری کر رہے ہیں تو یہ ویڈیو آپ کے لیے انتہائی مفید ہے۔ اس لیکچر میں ہم "زمین کا مصرف (استعمال)" کو آسان اور امتحانی نقطہ نظر سے سمجھائیں گے۔
📚 اس ویڈیو میں شامل: ✔ زمین کے استعمال کی اقسام ✔ زراعتی، صنعتی اور شہری استعمال ✔ اہم نکات اور امتحانی سوالات ✔ Free PDF Notes ✔ Free MCQs Practice 🎯 یہ ویڈیو خاص طور پر TET امیدواروں، طلباء اور اساتذہ کے لیے تیار کی گئی ہے۔
| Topic | Link |
|---|---|
| Free Notes | Download |
| Free Quiz | Click Here |